حید ر آ باد 22 د سمبر ( ایجنسیز) آ ندھر ا پر دیش میں اب تک کا سب سے کم در جہ حرا رت صفر ڈ گر ی سیلسیں ر یکا ر ڈ کیا گیا ہے ۔ ضلع و شا کھا پٹنم کے چنتا پلی منڈ ل کے گا و ں لمبا سنگی میں یہ صفر در جہ حرا رت ریکا ر ڈ ہو ا ہے ۔ دو سری طر ف تلنگا نہ میں سردی عر و ج پر ہے اور حید ر آ باد میں در جہ حرا رت 12 ڈ گر ی سیلسیس ریکا رڈ کیا گیا ہے۔ ملک کے زیا دہ تر علا قو ں میں مو سم ا نتہا ئی سر د ہو گیا ہے جبکہ آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے بعض علا قو ں میں ا یسی ہی صو ر ت حا ل ہے ۔ حکو مت ہند کے شعبہ نیشنل ا
نسٹیٹیو ٹ آ ف ڈیزا سٹر مینجمنٹ کے ایک اعلا میہ کے ذریہ ملک بھر کے عوا م کو شدید سر دی سے محفو ظ ر ہنے کے رہنما یا نہ خطو ط جا ری کئے گئے ہیں اور بتا یا گیا ہے کہ عوا م کو گھر و ں میں ر ہنے کو کہا گیا ہے اور جسم کو حر ا رت پہنچا نے کیلئے صحت مند اور طا قتور غذا و ں کا استعما ل کر نے کا مشو ر ہ دیا گیا ہے ا سکے علا وہ زیا دہ سے زیا دہ صا ف پا نی پینے کا مشو رہ دیا گیا ہے ۔ سر دی سے محفو ظ ر ہنے کیلئے گر م ملبو ساط کے ا ستعما ل کر نے پر ز و ر دیا گیا ہے ۔ ا س کے علا وہ سر دی ‘ جا ڑا ‘ نزلہ او ر ایسی ہی علا متیں ظا ہر ہو نے پر ڈ ا کٹر سے ر جو ع ہو نے کا مشو ر ہ دیا گیا ہے ۔